پاکستان

وزارت خزانہ کو مہنگائی میں کمی لانے کا ہدف دیاگیا ہے ، عطا ءتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کو مہنگائی کم کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاءتارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزارتوں کو اہداف کے مطابق ٹاسک دیے ہیں، وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے کا ٹارگٹ دیا ہے، ڈیجیٹائزیشن […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزارت خزانہ کا سربراہ کون ؟ اسحاق ڈار کی چھٹی ؟ معرو ف بینکر کی انٹری

وزارت خزانہ کا سربراہ کون ہے؟ معاشی حالات بہتر کرنے کا چیلنج کس کو ملے گا؟ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں اسحاق ڈار کو مدعو نہیں کیا گیا اور اجلاس میں معروف بینکر […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ، وزارت خزانہ کی جانب ے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کاامکان ہے بنیادی اشیاءکی طلب اور رسد میںفرق کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے جبکہ حالیہ ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،وزارت خزانہ

اسلام آباد:وزارت خزانہ نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبروں کی بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں معاشی ایمرجنسی لگانے کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ […]

Read More