معیشت و تجارت

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ، وزارت خزانہ کی جانب ے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کاامکان ہے بنیادی اشیاءکی طلب اور رسد میںفرق کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے جبکہ حالیہ ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے بھی مہنگائی بڑھی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیلاب کے اثرات کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوسکتا ہے البتہ مالی سال کے اختتام پر مہنگائی میں کمی کاامکان ہے وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ قابو کرکے زرمبارلہ کے ذخائر پر دباﺅ کم کیاجارہاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے