پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر غور کیا جائے گا اور الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کی منظوری دی جائے گی۔اجلاس میں مالی سال 2023-24 کی وسط […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاءکی سمگلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم نے وزارت داخلہ، توانائی و صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کو وزیراعظم آفس بلایا ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کے حوالے سے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا گیا۔ذرائع […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس ، آرمی چیف بھی شریک

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سیکیورٹی اداروں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔اجلاس میں وفاقی وزراء، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہیں۔ ملاقات میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کو سونپ دی

وزیر اقتصادی رابطہ کمیٹی دوبارہ تشکیل دیں گے کہ سی سی کے چیئرمین وزیر اعظم خود ہوں، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیں، وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر اعظم، وزیر اعظم اور وزیر اعظم پلاننگ۔ ای سی کے رکن ہوں شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے تعاون […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کے معاشی بحران کے خاتمے کے لئے اقدامات

وزیراعظم پاکستان ملک کومعاشی بحران سے نکالنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ جلد ازجلد معاشی بحران ختم ہو اورملک اپنے قدموں پرکھڑا ہوسکے۔اس مقصد کے لئے ملک کے اندرموجودمعدنیات کونکالنے اورانہیں عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کے حوالے سے بھی پُرامید ہیں ان کی خواہش ہے کہ پاکستان […]

Read More
پاکستان

مشکل وقت میں پاکستان روس کیساتھ ہے ، وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان روس کے ساتھ ہے۔شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں دھماکے کے نتیجے میں […]

Read More
کالم

وزیراعظم آزادکشمیر کی فکر انگیز باتیں

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ڈسکور پاکستان کو ایک طویل انٹرویو دیا جس میں انہوں نے منصب سنبھالنے کے بعد اب تک کے حکومت کے اقدامات کو تفصیل سے بیان کیا ۔وزیراعظم نے پروگرام کی میزبان کو آزادکشمیر میں گورننس کے نظام ،مافیاز کے خاتمے ،آئںدہ کے لائحہ عمل اور سب سے […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کا کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کے ارکان نے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو فروغ دینے کے تناظر میں تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں وفاقی […]

Read More
کالم

وزیراعظم اوروزیراعلیٰ کے پی کے کی ملاقات خوش آئند

ملک چلانے کے لئے اتفاق رائے بہت ضروری ہے ، اگر حکومتوں کے درمیان اتفاق رائے نہ ہو تو کاروبار حکومت چلانا مشکل ترین ہوجاتا ہے جس کے برے اثرات ملک کی معیشت پر مرتب ہوتے ہیں ،ماضی میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو اور سابق وزیر اعلی ٰ پنجاب میاں نواز شریف کے […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کرینگے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آج وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ اجلاس چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تعیناتی کے معاملے پر ہوگا۔حال ہی میں خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع اس وقت سامنے آیا جب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت سے موجودہ چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے اور […]

Read More