پاک آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ سیریز ۔۔۔!
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے میچوں کی سیریز جس میں کرکٹ کا روایتی توازن بیٹنگ اور بائولنگ کے درمیان مسلسل جھولتا رہا۔ اس سیریز میں سلو پچز نے کھیل کے انداز کو مکمل طور پر بدل دیا اور ہر ٹیم کو رنز بنانے کیلئے غیر معمولی جدوجہد کرنا پڑی۔ تینوں میچوں […]
