علیحدگی سے متعلق خبریں دم توڑ گئیں ، خرم لغاری کا بڑا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی آئی آئی) رہنما خرم لغاری سے متعلق افواہیں تھیں کہ وہ پارٹی چھوڑ رہے ہیں انہوں نے خاموشی توڑ دی تفصیلات کے مطابق مطابق پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے حقیقی آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ خرم لغاری نے کہا کہ […]