معیشت و تجارت

سونا ایک بار پھر مزید مہنگا، آج قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے اضافے سے […]

Read More
کھیل

بھارت کا پاکستان میں آئندہ برس منعقد ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار

بھارت نے پاکستان میں آئندہ برس منعقد ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ 2023ء کے لیے بھارتی […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا وارم اپ مقابلہ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے وارم اپ مقابلے میں انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ برسبین میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین بڑے میلے کا وارم اپ مقابلہ کھیلا گیا، بارش سے متاثرہ مقابلے میں پاکستان نے 19 اووروں میں 8 وکٹ کے نقصان پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر پاکستان نے ردعمل کے طور پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انھیں صدر جو بائیڈن کے بیان پر حیرانی ہوئی، پاکستان کا بائیڈن کے […]

Read More
پاکستان

زائید فیول ایڈجسمنٹ چارجز، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحقیقات کی ہدایت

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیرکو ہدایت کی ہے کہ پورے ملک کے بجلی کے زائد بلوں کی تحقیقات عمل میں لائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اگست میں بجلی کے زائد بلوں اور ایڈجسمنٹ چارجز سے متعلق بحث ہوئی، جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی […]

Read More
پاکستان

پاکستان کیلئےبڑا اعزاز، وزیر اعظم کو بڑی ذمہ داری مل گئی

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ناروے کے وزیراعظم اور مصر کے صدر گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ اجلاس آئندہ ماہ کی 6 تاریخ سے مصر کے شہر شرم الشیخ میں شروع ہو رہا ہے جس میں عالمی رہنما، حکومتوں کے سربراہان اور تھنک ٹینکس اور بین الاقوامی مالیاتی […]

Read More
پاکستان

پاک فوج کا بڑا اعزاز، فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کیلئے روانہ

اکستان فوج کا ایک سکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا ہے۔ اس دستے پاک فوج کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوان شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آڈیو لیکس کا معاملہ ،وزیر اعظم ہاؤس کے فون بگ کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

وزیر اعظم ہاؤس کے فون بگ کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکومتی عہدے داروں نے بھی گرفتاریوں کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں افراد کو ایک خفیہ ادارے نے گرفتار کیا۔ ایک گرفتار شخص کا تعلق راولپنڈی کے ایک تعلیمی ادارے سے ہے جب کہ دوسرے کا تعلق […]

Read More
کھیل

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا تیسرا میچ، بنگلہ دیش کو شکست

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے […]

Read More