پہلگام فالس فلیگ، کشمیریوں کی پاکستان سے محبت کی ایک گواہی
مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، یہ حقیقت دن بہ دن واضح ہو رہی ہے۔ حالیہ ایک واقعے میں، مقبوضہ کشمیر کی ایک خاتون نے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "جیسے آپ کے دل میں ہندوستان ہے، ویسے ہی کشمیریوں کے دل میں پاکستان […]
