پاکستان

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سیکرٹری قومی اسمبلی نے کاغذات نامزدگی ایوان کے اندر وصول کیے۔دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کی جانب […]

Read More
پاکستان

کاغذات نامزدگی پراعتراضات سننے کیلئے ٹریبونلز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹریبونل تشکیل دے دیے گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے 5 جج بطور ٹریبونل جج اعتراضات سنیں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے 9 جج بطور ٹریبونل جج کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائی […]

Read More
خاص خبریں

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آخری روز بھی جاری ہے

ملک بھر میں انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آخری روز بھی جاری ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا رہے ہیں۔امیدوار 4:30 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جبکہ سابق ڈپٹی […]

Read More
خاص خبریں

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے۔الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں

ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جارہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کا اعلان ہوچکا ہے، ہم چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں۔ اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی کے سیکرٹری سے ان […]

Read More
خاص خبریں

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع، انتخابی ضابطہ اخلاق بھی جاری

اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصولی بھی جاری ہے اور جن امیدواروں نے کل کاغذات وصول کیے تھے انہوں نے آج انہیں پُر کرکے جمع کرانا شروع کردیا ہے۔حلقہ این اے […]

Read More
خاص خبریں

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی کی وصولیاں جاری، جمع کرانے کا عمل آج سے شروع ہوگا

ملک میں انتخابات کے لیے امیدواروں کے کا غذات نامزدگی آج سے جمع ہوں گے ۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں گزشتہ روز کاغذات نامزدگی کا اجرا کیا تھا جس کے بعد ملک بھر سے امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کےلیے کاغذات نامزدگی حاصل کررہے ہیں۔الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار صبح ساڑھے 8 بجے […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے قومی […]

Read More
علاقائی

آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات، رائے شماری 27 نومبر کو ہو گی

آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات ہوں گے، رائے شماری 27 نومبر کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ رائے شماری 27 نومبر کو صبح 8 بجے شروع ہو گی جو شام 5 بجے تک بلا تعطل […]

Read More