کرکٹ۔۔۔بھارت بنگلہ دیش کشیدگی کا نیا باب
بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات تاریخ میں ہمیشہ ایک نازک توازن کے تحت آگے بڑھتے رہے ہیں۔ جغرافیائی قربت، تاریخی وابستگی، مشترکہ ثقافتی رشتے اور معاشی انحصار کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات میں وقفے وقفے سے ایسے موڑ آتے رہے ہیں جہاں باہمی اعتماد کمزور پڑتا دکھائی دیتا ہے۔ گزشتہ ایک برس کے […]
