مسلمان کشمیری بچوں کےلئے جبراً ہندومذہب کی تعلیم
بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سیونگ سنگھ(آر ایس ایس) نے کشمیری مسلمان بچوں کو ہندو مذہب سکھانے کےلئے 1250 سکول قائم کر دیے ہیں۔ یہ سکول وادی کے 10 اضلاع کے 480 دیہات میں آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم سیوا بھارتی نے قائم کئے ہیں۔ ان سکولوں کو چلانے کےلئے سیوا بھارتی نے […]