کشمیری بھارتی ریاستی دہشت گردی کاشکار
کشمیری عوام 1947 سے بالعموم اور 1988 سے بالخصوص آزادی کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں جو دراصل تحریک تکمیل ِ پاکستان کےلئے ہیں۔ کشمیریوں نے بھارتی تسلط سے آزادی کےلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ 5اگست 2019کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد بھارتی افواج نے ریاست میں انسانی حقوق کی […]