پاکستان

کوئٹہ میں 32 ہزار بغیر لائسنس آٹو رکشے چلنے کا انکشاف

کوئٹہ کی سڑکوں پر 32 ہزار بغیر لائسنس کے آٹو رکشے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت کے مطابق کوئٹہ کی سڑکوں پر 40 ہزار کے قریب آٹو رکشے چل رہے ہیں، کوئٹہ میں صرف 8 ہزار آٹو رکشوں کو لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔حمزہ شفقت نے کہا ہے کہ غیر قانونی رکشہ […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ ، پنجگور میں گھر پر فائرنگ ،7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے پنجگور کے علاقے خدا آباد میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، مزدوری کے لیے آنے والے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو پنجگور ڈسٹرکٹ […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، 3 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بم دھماکہ ایسٹرن بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکہ ہوتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ ، سبزیاں اور مرغی مہنگی

کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 100 سے بڑھ کر 120 روپے ہو گئی جبکہ سفید آلو کی قیمت 100 اور سرخ آلو 150 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔اس کے علاوہ کوئٹہ میں پیاز کی […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ میں شرپسندوں کی لیویز چوکی پرفائرنگ سے 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شرپسندوں نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین کلی ملیزئی روڈ پر شرپسندوں نے لیویز چوکی کو نشانہ بنایا جہاں شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکاروں کی شناخت یاسر الیاس اور عبدالقدیر کے نام […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ میں آتشزدگی ،2 جاں بحق ،اموات بڑھنے کا خدشہ

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں اچانک آگ لگنے سے 2 مسافر جاں بحق ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس میں لسبیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر آگ لگ گئی جس نے پوری گاڑی کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 افراد شدید زخمی

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 افراد شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Read More
پاکستان خاص خبریں

کوئٹہ میں اسپنی روڈ کے قریب دھماکا ، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ اور امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔اس کے علاوہ سیکیورٹی اداروں نے بھی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کا دو روز کا راہداری […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ:پولیس ٹرک پر خود کش حملے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور24زخمی ہوگئے

کوئٹہ:بلیلسی کسٹم کے علاقے میں کچلاک بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے میں بچے سمیت2افراد جاں بحق جبکہ 20پولیس اہلکاروں سمیت24افراد زخمی ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق دھماکہ کچلاک بائی پاس پر پولیس کے ٹرک قریب ہوا جس میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو […]

Read More