خاص خبریں

کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس 17روز بعد بحال، 400 مسافروں کو لیکر پشاور روانہ

کوئٹہ:دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال ہو کر کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگئی۔رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ 10 بوگیوں پر مشتمل ٹرین 400 سے زائد مسافر لے کر کوئٹہ سے پشاور […]

Read More
خاص خبریں

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع بڑیچ مارکیٹ کے سامنے پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکا خیز مواد جائے وقوعہ پر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 13ویں روز بھی معطل

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس تاحال بحال نہیں ہو سکی، جو 13 روز سے معطل ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل تاحال بحال نہیں ہو سکیں۔ ٹرین سروس کی معطلی کے باعث مسافروں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔حکام کے […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس آج 11 ویں روز بھی معطل

کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس گزشتہ 11 روز سے تاحال معطل ہے۔ریلوے حکام کے مطابق ضلع کچھی میں 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سے ٹرین سروس معطل ہے، ٹرین سروس کی معطلی سے اندرون ملک جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹرین سروس کی ممکنہ بحالی کے حوالے […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ میں 32 ہزار بغیر لائسنس آٹو رکشے چلنے کا انکشاف

کوئٹہ کی سڑکوں پر 32 ہزار بغیر لائسنس کے آٹو رکشے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت کے مطابق کوئٹہ کی سڑکوں پر 40 ہزار کے قریب آٹو رکشے چل رہے ہیں، کوئٹہ میں صرف 8 ہزار آٹو رکشوں کو لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔حمزہ شفقت نے کہا ہے کہ غیر قانونی رکشہ […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ ، پنجگور میں گھر پر فائرنگ ،7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے پنجگور کے علاقے خدا آباد میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، مزدوری کے لیے آنے والے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو پنجگور ڈسٹرکٹ […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، 3 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بم دھماکہ ایسٹرن بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکہ ہوتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ ، سبزیاں اور مرغی مہنگی

کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 100 سے بڑھ کر 120 روپے ہو گئی جبکہ سفید آلو کی قیمت 100 اور سرخ آلو 150 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔اس کے علاوہ کوئٹہ میں پیاز کی […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ میں شرپسندوں کی لیویز چوکی پرفائرنگ سے 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شرپسندوں نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین کلی ملیزئی روڈ پر شرپسندوں نے لیویز چوکی کو نشانہ بنایا جہاں شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکاروں کی شناخت یاسر الیاس اور عبدالقدیر کے نام […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ میں آتشزدگی ،2 جاں بحق ،اموات بڑھنے کا خدشہ

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں اچانک آگ لگنے سے 2 مسافر جاں بحق ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس میں لسبیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر آگ لگ گئی جس نے پوری گاڑی کو […]

Read More