کوئٹہ میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق دھماکہ دستی بم سے ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث ایک رکشہ اور […]