ایک جماعت کے ساتھ نوازشات
ملک میں یوں تو الیکشن کمیشن سپریم کورٹ اور صدر مملکت کے حکم کے بعد آٹھ فروری کو انتخابات کرانے جا رہا ہے۔اور عوام میںیہ تاثرپختہ ہو رہا کہ ایک سیاسی جماعت ا ور اس کے سربراہ کو برسر اقتدار لانے کےلئے ہر قسم کی نوازشات کی جا رہی ہیںلیکن دوسری جانب ایک اور بڑی […]