کالم

شاید انکی عزت بھی بچ سکتی ہے

وطن عزیز کی معاشی،معاشرتی بلکہ اخلاقی اور سیاسی حالت بھی کراچی کے چڑیاگھر والی ہتھنی نورجہاں والی ہو چکی ہے جو اپنوں کے رویوں اور لو ٹ مارکی وجہ سے چار ماہ تک دیدہ عبرت نگاہ بننے کے بعد عید کے روز بہت سارے تلخ سوالات اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے موت کی آغوش میں عافیت […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت محنت کشوںکی فلاح و بہبود کےلئے پرعزم

پیر یکم مئی کومحنت کشوں کا عالمی دن منایا گیا ، جو 1886 میں ایک دن میں 8گھنٹے کام کےلئے احتجاج کرتے ہوئے پولیس کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔ اس دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی محنت کشوں کو ان کے حقوق […]

Read More
کالم

کبھی تو وہ صبح طلوع ہوگی

اس وقت ملک شدید معاشی بحران کے لپیٹ میں ہے اس تناظر میں اگر سابق بیورو کریٹ قدرت اللہ شہاب کا شہاب نامہ پڑھیں تو اس تناظر میں اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے سیاستدان اس ہی سابقہ ڈگر پہ ہیں اور سیاست چمکا رہے ہیںاس حقیقت میں کوئی مبالغہ نہیں کہ نعرے ایجاد کرنے اور […]

Read More
کالم

بجلی کے بڑھتے ہوئے بل اور عوامی بے بسی

عوام کے لیے بجلی کے نرخ پہلے ہی آسمان کو چھو رہے ہیں اور اب حقیقت میں متوسط اور غریب طبقے کے لیے بجلی کا استعمال ایک عیاشی بن گیا ہے۔ بجلی کے بل زیادہ تر عوام کے ذمہ ہیں، اشرافیہ کے لیے تو مہنگائی شاید کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن جہاں بات متوسط اور […]

Read More
کالم

مولانا عبدالستار خان نیازی مجاہد ملت

تحریک پاکستان کی اہم شخصیت،سیاسی و مذہبی رہنما مولانا عبدالستار خان نیازی کو دنیاسے گئے ہوئے 22سال ہوگئے اس مجاہد ملت کی برسی ہر سال 2 مئی کو منائی جائی جاتی ہے مولانا عبدالستار خان نیازی اکتوبر 1915ءکو میانوالی ضلع کے ایک معزز نیازی خاندان میں پیدا ہوئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد انہوں […]

Read More
کالم

عدم برداشت ،تشدد اور الزام تراشی

گزشتہ دنوں اےک بےن الاقوامی جرےدے دی اکانومسٹ کے ادارے انٹےلی جنس ےونٹ نے اےک بےن الاقوامی رپورٹ شائع کی جس مےں نئے جمہوری انڈےکس کا اجراءکےا گےا ہے ۔اس مےں پاکستان کی جمہورےت کو ہائبرڈ (hybrid) کا نام دےا گےا ہے۔اس رپورٹ مےں167ملکوں کی جمہورےت کا تجزےہ کرتے ہوئے درجہ بندی مےں ناروے کو […]

Read More
کالم

جنرل عاصم منیر کے چرچے اور غلبے

آج کل ہمارے سپہ سالار چھائے ہوئے ہیں اور ملک بھر میں چہار سو انہی کے چرچے اور غلبے ہیں۔میر تقی میر نے تو جانے کس مستی یا سرشاری میں کہا تھا: سارے جہاں پہ ہوں چھایا ہوا مستند ہے مرا فرمایا ہوا یہ حقیقت آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر خوب منطبق ہوتی […]

Read More
کالم

جرمنی میں مسلمانوں کی تجہیز و تدفین کے مسائل

دنیا کی سب سے بڑی حقیقت موت ہے جسے شکست دینے کے لیے انسان ازل سے کوشش کر رہا ہے لیکن ناکام ہے۔زمین پر جہاں انسانی آبادی بڑھ رہی ہے وہیں زندگی اپنے دیگر امور و معاملات کے ساتھ ساتھ موت اور اس کے بعد جسد خاکی سے نمٹنے کی بھی تیاریوں کے کام کا […]

Read More
کالم

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے مصالحتی کردار اورجماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی شٹل ڈپلومیسی کی وجہ سے پی ٹی آئی اور حکومت مذاکرات پر آمادہ ہوئے ۔ انہوں نے عمران خان اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کرکے انہیں بات جیت کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی۔ پیپلز پارٹی […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کا نہایت اہم خطاب

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147ویں پاو¿سنگ آو¿ٹ پریڈسے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے عزم اور اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے لیے اپنے عوام کے تحفظ اور سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ہے جبکہ دشمن اپنے مذموم مقاصد […]

Read More