اداریہ کالم

دہشتگردوں کے خلاف جامع آپریشن کافیصلہ

دنیا میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار پاکستان دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ کے بعد امن حاصل کر چکا ہے۔ریاست دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دے گی کیونکہ یہ امن ہزاروں پاکستانی شہریوں کی قربانی کی بدولت حاصل کیا گیا ہے۔گزشتہ چند مہینوں کے دوران ملک میں امن و امان […]

Read More
کالم

ناقابل فراموش شخصےت ۔۔۔ذوالفقار علی بھٹو

فرانس کے صدر اسکارڈ اسٹےنگ نے پےرس کے مضافات مےں اپنے فارم ہاﺅس پر اےک پرائےوےٹ عشائےہ کا انتظام کےا تھا ۔ےہ ورکنگ ڈنر کے بجائے اےک فےملی گےٹ ٹو گےدر تھی، جس کا مقصد تفرےح اور خاندانوں کے درمےان روابط پےدا کرنا تھا۔کھانے کے بعد چہل قدمی کے دوران جگہ جگہ بتےاں روشن دےکھ […]

Read More
اداریہ کالم

ایرانی سرحدسے دہشتگردوں کی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایران کی جانب سے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع کیچ کے جلگئی سیکٹر میں پاک ایران سرحد کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی سکیورٹی فورسز کے معمول کے سرحدی گشت پر حملہ کیا۔ حملے میں بدقسمتی سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے، شہدا […]

Read More
کالم

مفت آٹا۔۔۔۔!

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی متحدہ حکومت نے ڈالراور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے بعد ایک اور بہت اہم کارنامہ سرانجام دے رہے ہیں کہ وہ لوگوں کو مفت آٹا دے رہے ہیں،دیکھ لیں ! ہمارے حکمران کتنے غریب پرور ہیں اور اپنے لوگوں سے کتنی ہمدردی ہے۔پھر بھی بعض لوگ ہمارے اچھے […]

Read More
کالم

مکافات عمل کی داستان

اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناﺅ۔ قرآن شریف کی یہ کھلی ہوئی ہدایت ہے۔ اسی ہدایت کو کتاب ”ہوئے تم دوست جس کے “ کے مصنف ڈاکٹر حقی حق نے اپنی کتاب کے پہلے صفحہ پر نمایاں طور پر لکھا ہے۔یہی کچھ تجربہ بھی بتاتا ہے۔پھر آگے صفحہ ۰۱ پر […]

Read More
کالم

مفت آٹا ناقص،شہباز شریف نوٹس لیں

وفاقی حکومت کا ایک اچھا اور سہانا اقدام عوام کو فائدہ دینے کی بجائے نقصان پہنچانے لگا ہے۔مفت آٹا کی تقسیم سے لوگ خوش ہونے کی بجائے پریشاں اور نالاں دکھائی دیتے ہیں۔اس کی وجہ ناقص انتظامات،ہجوم میں بھگدڑکا مچنا اور ضعیف و ناتواں خواتین کا گھٹن میں بے ہوش ہونا شامل ہے۔ مفت آٹا […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی سینیٹ سے منظوری

ایوان بالا سینیٹ نے بھی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ طریقہ کار بل 2023 سمیت تین بل کثرت رائے سے منظور کر لیے ، بل کے حق میں 60اور مخالفت میں 19ووٹ آئے ، تحریک انصاف ،جماعت اسلامی نے بل کی مخالفت کی۔سینٹ سے منظوری کے بعد اب اسے صدر مملکت کے پاس بھیجا جائے گا،صدر […]

Read More
کالم

جتنا ممکن ہو کسی کے کام آﺅ

اس دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو آپ کو اتنی زیادہ پریشانی میں مبتلا کرے جتنا آپ کے اپنے خیالات کرتے ہیں۔دراصل آپ کی زندگی کی خوشیاں آپ کے سوچنے کے معیار پر منحصر ہوتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اگر آپ امکانات پر توجہ دیتے ہیں تو آپ کو مزید پریشانیوں کا سامنا […]

Read More
کالم

مسئلہ کشمیرحل ہوناچاہیے

کشمیر در حقیقت تقسیم ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی ، ظلم و ناانصافی، انسانی حقوق کے علمبرداروں کی عدم توجہی اور اقوام عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہو سکا ، جس پر کشمیری مسلمانوں نے جدوجہد آزادی اور اپنے حق خود ارادیت […]

Read More
کالم

آئی ایم ایف کی سخت شرائط

پاکستان دنیا کا خوبصورت ترین اور قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے لیکن عصر حاضرمیںایٹمی طاقت کے باوجود معاشی لحاظ سے کمزور ہوچکا ہے۔آئی ایم ایف اور دیگر اداروں اور ممالک کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے ایٹم بم بنایا تو پاکستان کےلئے بھی ایٹم بم بناناضروری ہوگیا تھاکیونکہ […]

Read More