غذائی بحران اورکرپشن کی اجازت
پاکستان میں سیاسی دنگل تو چل ہی رہا ہے ساتھ میں صدر اور وزیر اعظم کے خط بھی دلچسپ صورتحال اختیار کرتے جارہے ہیں اور ان خطوط کی روشنی میں مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے سرکاری ملازمین بھی دبی دبی سرگوشیوں سے کھلے خط کی طرف آن پہنچے ہیں صدر اور وزیر اعظم کے […]