مذمت اور مطالبہ
جب سے سیاست، ملکی حالات و واقعات اور عالمی معاملات کی تھوڑی سی سوجھ بوجھ ہوئی ہے مذمت اور مطالبات کے بیانات سننے اور پڑھنے کا اتنا تجربہ ہوا کہ اب تو ہنسی آجاتی ہے،یقین جانیے مجھے تو کبھی یہ سمجھ نہ آئی کہ یہ مذمت کس کے خلاف اور مطالبات کس سے کیے جاتے […]