کالم

نوازشریف کی وطن واپسی۔۔۔!

نوازشریف تین بار وزیراعظم منتخب ہوئے لیکن ان کو تینوں مرتبہ اینگزمکمل کرنے نہیںدی گئی ۔نوازشریف تین بار قبل ازوقت کیوں آﺅٹ ہوئے ؟اس میں پیچ اور موسمی حالات کے ساتھ ساتھ ان کی اپنی غلطیاں بھی ہیں،جب ان کو معلوم تھا کہ پیچ اور موسم ساز گار نہیں ہے تو پھر ان کو ہر […]

Read More
کالم

قائد اعظمؒ کے نظریہ پاکستان کے نقوش

قائد اعظم محمد علی جناحؒ مسلمانان برصغیر کےلئے قدرت کا عظیم تحفہ تھے۔ انہوں نے اپنی مدبرانہ قیادت سے انگریز، ہندو اور بعض مسلمان سیاست دانوں کی مخالفت کے باوجود مسلمانوں کی ڈوبتی ہوئی کشتی کو منجدھار سے نکال کر کنارے پر لگا دیا۔ حضرت علامہ اقبالؒ جیسی صاحب بصیرت شخصیت نے بھی محمد علی […]

Read More
اداریہ کالم

سمگلنگ کے روک تھام کیلئے نگران حکومت کے اقدامات

سمگلنگ کو روکنے کیلئے حکومت پوری سنجیدگی سے کوششیں کرنے میں مصروف ہیں ، ان کوششوں کے دوران ایک نئی بات سامنے آئی ہے گوکہ اس سے پہلے عوام الناس کو یہ بات اچھی طرح پتہ تھی مگر نام لینا مشکل تھا کیونکہ بعض نام ایسے تھے کہ جن کو لیتے ہوئے پر تک جلتے […]

Read More
اداریہ کالم

وقت کی نبض پر کوئی ہاتھ تو رکھے!

ملکی معیشت کا جو حال ہو چکا ہے ،اس پہ سنجیدہ حلقوں کے علاوہ عام آدمی بھی پریشان اور دلگرفتہ ہے،یہ سابق حکومت کی مایوس کن کارکردگی کا ہی نتیجہ ہے کہ مہنگائی کا سونامی ہر چیز کو ہڑپ کرتا جا رہا ہے ،روز کھانے پینے کی بنیادی اشیاءکی قیمتیں عام آدمی کی زندگی اجیرن […]

Read More
کالم

مہنگائی کا سونامی

ہمارے ہاں حکومتوں کی تبدےلی سے آسمان سے من و سلویٰ نہےں اترتا ۔تھانےدار کو بدل دےنے سے پولےس کا نظام تو وہےں رہتا ہے ۔ حرکتےں اور سوچ تو نہےں بدلتی ۔کےا کسی نئے تھانےدار کے آنے سے علاقہ جوا ،سٹے بازی ، عصمت فروشی ،سٹرےٹ کرائم ،منشےات فروشی اور بدمعاشی سے پاک ہو […]

Read More
کالم

ازبکستان کے تعاون سے پنجاب میں زراعت کی ترقی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تاشقند میں ازبکستان کے وزیرزراعت ڈاکٹر عزیز ووٹوف سے ملاقات میں پنجاب اورازبکستان کے درمیان زراعت خصوصاً کپاس کی پیداوار بڑھانے اور ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے پر بات کی اور فیصلہ کیاگیا کہ حکومت پنجاب اور ازبکستان کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر خارجہ بلاول بھٹوکا دورہ بھارت اور توقعات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کےلئے بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے ہیں۔جمعرات کو بھارت کے دورے پر روانگی سے قبل انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے اس دورے کے دوران پوری توجہ صرف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس پر مرکوز ہو […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف سے جلدمعاہدہ ہوجاناچاہیے

یقینا پاکستان معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے حکومت نے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے سخت فیصلے بھی کئے ہیں جس کاعام آدمی پربراہ راست اثرپڑا ہے ۔موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ جلدازجلد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجاناچاہیے ۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا مختلف مفت آٹاپوائنٹس مراکزکادورہ

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں آٹے کے حصول کےلئے لوگ لائنوں میں کھڑے نظرآرہے ہیں جو ایک افسوسناک امر ہے اس وقت غریب کےلئے سب سے بڑا مسئلہ آٹے کا حصول ہے۔درپیش معاشی بحران کی وجہ سے اشیا خورد و نوش عوام کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں مگر آٹے کا تو یہ […]

Read More
اداریہ کالم

زلزلہ،ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اداروں کوالرٹ رہناہوگا

گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے دارالحکومتوں سمیت مختلف شہروں ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گلگت بلتستان اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، کئی شہروں میں عمارتوں میں دراڑیں پڑگئیں۔خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ کے پی میں 9افراد کے جاں بحق […]

Read More