کالم

آئی ایم ایف کی وہ ایک شرط

فیلڈمارشل صدر جنرل ایوب خان کے دور تک ہم کسی عالمی مالیاتی ادارے کے مقروض نہ تھے عام آدمی کی زندگی سادگی مگر سکون کے ساتھ گزر رہی تھی۔ہر طرف سر سبزی اور ہریالی تھی کارخانوں کی چمنیاں دھواں اگلتی تھیں اور لوگوں کو سرکاری آٹے کےلئے سرد موسم میں لائنیں لگانے اور سستا آٹا […]

Read More
کالم

ٹرننگ پوائنٹ۔۔۔!

پاکستان دنیا کا خوبصورت ترین اور قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے لیکن عصر حاضرمیںایٹمی طاقت کے باوجود معاشی لحاظ سے کمزور ہوچکا ہے۔آئی ایم ایف اور دیگر اداروں اور ممالک کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے ایٹم بم بنایا تو پاکستان کےلئے بھی ایٹم بم بناناضروری ہوگیا تھاکیونکہ […]

Read More
کالم

مسلک پرستی کی بیماری

حقیقت یہ ہے کہ آج سے چند سالوں پہلے ہماری اپنی الگ پہچان، اپنا الگ رعب ودبدبہ، اپنی الگ شان و شوکت ، اپنی الگ بے مثال زندگی اور اپنا الگ خاص اسلامی طرہ امتیاز تھا۔کس قدر روشن اور تابناک تھا ہمارا ماضی؟ کس قدر عروج پر ہم تھے؟ کیا ہی شان وشوکت تھی؟ کیا […]

Read More
کالم

” اماں چلی گئیں”

ظہور ندیم اردو زبان و ادبیات کے استاد ، شعر وسخن کے رمز شناس، عالمی ریاستی اور سیاسی تغیر و تبدل پر گہری نظر رکھنے والے دانشور ، اور چہار اطراف سے ارزاں ہونے والی بے پناہ محبت کے بہت بڑے ذخیرہ اندوز دوست اور دلدار ہیں۔ ایک مدت سے امریکہ میں مقیم اور کامیاب […]

Read More
اداریہ کالم

آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

30 جنوری کو پشاور میں دہشت گردی کا ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دہشت گرد چیک پوسٹ سے گزرتا ہوا پولیس لائنز میں داخل ہوا اور مسجد میں جا پہنچا اور سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد پوری قوم اشک بار ہے اور سوال […]

Read More
کالم

سائیکی اور سمارٹ فون اڈکشن

سنو سائیکی ،چند دن پہلے تمہارے انٹرنیٹ ایم بیز ختم ہو گئے تھے۔تم نے بچوں کے موبائل فون کے بے تحاشا استعمال سے پریشان ہوکرانٹر نیٹ پیکج نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔لیکن میں دیکھ رہا تھا کہ انٹر نیٹ کے نہ ہونے سے بچوں سے زیادہ خود تمہیں پریشانی لاحق ہے۔تم تھوڑی تھوڑی دیر […]

Read More
کالم

قاضی عابد قومی علمی و ادبی سیمینار

پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اسلام آباد میں پاکستان کے نہایت ارفع دانشور، نہایت پڑھے لکھے نقاد ، نہایت فیض رساں استاد ، نہایت مہربان دوست اور نہایت نرم دل انسان ،ظاہر پیر کے قاضی اورشہر اولیا کی شان پروفیسر ڈاکٹر قاضی عبدالرحمن عابد کو یاد کرنے کےلئے 31جنوری 2023 کو ادراہ زبان و ادبیات اردو […]

Read More
اداریہ کالم

دہشتگردی خلاف از سر نو حکمت عملی تشکیل دی جائے

بدھ کو کابینہ اجلاس میں پالیسی بیان اور پشاور خودکش حملے کیخلاف مذمتی قرارداد کے بعدوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے اسکے سدباب کیلئے فی الفور مناسب اقدامات درکار ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی، خیبرپختونخوا میں 10سال تحریک انصاف کی […]

Read More
کالم

سب اپنے گرےباں میں جھانکیں

پاکستان کے آئےن میں اسلامی قوانےن ےقےنا موجود ہیں لیکن اصل معاملہ عملی نفاذ کا ہے ۔ وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ہوتا تو حالات اےسے نہ ہوتے۔وطن عزےزپاکستان میںجہاں مہنگائی کا سےلاب ہے ، وہاں ناپ تول میں کمی عام ہے۔ حضرت شعےب علیہ السلام کے قوم میں تےن طرح […]

Read More
کالم

جامعات پر توجہ دیں

تعلیم کے متعلق سقراط کا کہنا ہے کہ ” تعلےم اس سچائی کو تلاش کرنے اور فرد کو اس سے روشناس کرانے کا عمل ہے جو اس کے ذہن مےں پوشےدہ ہوتی ہے ۔ارسطو کے بقول ”تعلےم بچے کی مکمل جسمانی اور اخلاقی نشوونما کا عمل ہے “۔ افلاطون کا کہنا ہے کہ ” تعلےم […]

Read More