پاکستان

آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا

آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔ آزاد کشمیر میں اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق […]

Read More
پاکستان

’کیا یہ ہے نیا پاکستان‘، گاڑی پر فائرنگ، ریحام وزیراعظم پر برہم

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی براڈ کاسٹر ریحام خان نے اپنی گاڑی پر فائرنگ اور گن پوائنٹ پر گاڑی چھن جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے لکھا کہ قریبی رشتہ دار کی شادی سے واپسی پر میری کار پر فائرنگ کی گئی، […]

Read More
پاکستان

پولیس نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کرنے والوں کی تصویر جاری کر دی

لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی تصویر جاری کر دی ہے۔ پولیس نے موہنی روڈ پر نصب کیمروں سے حملہ آوروں کی تصویر حاصل کی۔ پولیس کی جانب سے جاری کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلال یاسین پر […]

Read More
دنیا

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ سے دل دہلا دینے والی خبر!

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں خطرناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، ریسکیو عملے آگ تاحال نہ بجھا سکے۔ جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے، متعلقہ اداروں نے آتشزدگی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ترجمان ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ […]

Read More
دنیا

ناقابل یقین واقعہ، پاکستانی نے سعودیوں کے دل جیت لیے

ریاض: سعودی عرب میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر شہری کی جان بچا کر پاکستانی نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی، عوام خوب داد دے رہے ہیں۔ سلیم نامی پاکستانی شہری نے مملکت کے قصیم ریجن میں ایک شہری کی جان بچائی جو اپنی گاڑی سمیت سیلابی ریلے میں پھنسا ہوا تھا۔ یہ […]

Read More
دنیا

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہوگئے

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ ایک متنازعہ سیاسی معاہدے پر دستخط کرنے کے چند ہفتوں بعد ہی مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔ عبدااللہ حمدوک نے اتوار کے روز ایک ٹیلی ویژن خطاب میں اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سوڈان کو جمہوریت کی طرف منتقل کرنے کیلئے […]

Read More
دنیا

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ37 ہزار سے زائد نئےکوروناکیسز سامنے آ گئے۔ انگلینڈ اور ویلز میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 لاکھ37 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں نئی ٹرم کے آغاز پر سیکنڈری طلبہ پر اسکول میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا […]

Read More
دنیا

طالبان نے کابل سے پکڑی گئی ہزاروں لیٹر شراب نالے میں بہا دی

طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔ افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ٹوئٹ کرائی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اسپیشل یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کابل کے ایک علاقے میں چھاپہ مار کر تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب برآمد […]

Read More
معیشت و تجارت

مالی سال 22 کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا

کراچی: مالی سال 22 کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا۔ دسمبر 2021 میں تجارتی خسارہ 55 فیصد بڑھ کر 4.14 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جب کہ معاشی ماہرین کے اندازوں کے برعکس دسمبر 2021 میں درآمدات میں 1 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، مالی سال 22 کی پہلی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صبور اور علی انصاری کی ڈھولکی کی ویڈیو وائرل، شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئی

شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی صبور علی اور علی انصاری کی شادی کی تاریخ سے متعلق دعویٰ سامنے آیا ہے۔ صبور علی اور علی انصاری کی شادی کی تاریخ سے متعلق دعویٰ اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ منال اور احسن حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک […]

Read More