دنیا

جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی غزہ پر بمباری

تل ابیب: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں کم از کم تین مقامات پر بمباری کی جس سے ان مقامات پر خوفناگ آگ بھڑک اُٹھی اور تینوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی راکٹ بنانے کی فیکٹری، ملٹری چیک پوسٹ اور ایک ٹریننگ […]

Read More
دنیا

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اُٹھی

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقا میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ تاحال آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے ایک بڑے حصے کو اپنی […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹیٹ بینک کی مکمل خودمختاری، وزیراعظم آفس نے بھی اعتراضات اٹھائے

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اسٹیٹ بینک کی مکمل خود مختاری کے بل پروزیراعظم آفس نے بھی سنجیدہ سوالات اٹھادیے ہیں۔ وزیراعظم آفس اسٹیٹ بینک ترمیمی بل2021ء میں حکومت پراسٹیٹ بینک سے قرضہ لینے پر پابندی،گورنر کی مدت 3 سال […]

Read More
معیشت و تجارت

گیس کی قلت سے برآمدی صنعتیں شدید مشکلات سے دوچار

کراچی: صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ کراچی میں 16، 16 گھنٹے کا گیس کا پریشر صفر رہتا ہے جب کہ برآمدی صنعتوں کو صرف 8گھنٹے گیس دی جارہی ہے۔ چیف کوآرڈینیٹر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم محمدجاویدبلوانی کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی برآمدی صنعتوں کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پری زاد سے متاثر ہونیوالے حقیقی زندگی کے پری زاد کی سوشل میڈیا پردھوم

کراچی: پاکستانی نجی چینل کے مقبول ڈرامے ’’پری زاد‘‘ سے متاثر ہوکر اس کی طرح روپ دھارنے والے حقیقی زندگی کے پری زاد نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ پاکستانی نجی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے ’’پری زاد‘‘ نے آج کل بہت زیادہ دھوم مچائی ہوئی ہے۔ لوگ خاص طور پر نوجوان اس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کترینہ سے شادی کے بعد وکی کوشل بڑی مصیبت میں پھنس گئے

اندور: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے خلاف ایک انتہائی انوکھی اور دلچسپ وجہ کے لیے پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔ پچھلے چند ہفتوں سے وکی کوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پہلے تو وکی کوشل بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ شاندار […]

Read More
خاص خبریں

بلال یاسین پر حملے کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر ہونے والے حملے کے عینی شاہد اور سابق کونسلر میاں اکرام نے واقعے کی روداد سنائی ہے۔ سابق کونسلر میاں اکرام نے بتایا کہ وہ اور بلال یاسین ساتھ کھڑے تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار آئے اور بلال یاسین پر فائرنگ کر دی۔ میاں […]

Read More
پاکستان

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

ایک تازہ ترین سرورے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزارت تعلیم، وزارت صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے۔ اپسوس پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں ملک بھر سے 1100 سے زائد افراد نے حصہ لیا جس میں ان سے مختلف وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق پوچھا […]

Read More
پاکستان

فیصل آباد: 2 بہنوں کا قتل، ملزم کی نشاندہی پر ایک کے شوہر کی لاش بھی برآمد

فیصل آباد میں دو بہنوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر قتل ہونے والے تیسرے شخص کی لاش بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ گرفتار ملزمان نے قتل ہونے والی ایک بہن کے شوہر کو بھی قتل کرکے نعش نہر میں بہانے کا اعتراف کیا تھا۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد […]

Read More
پاکستان

لیگی ایم پی اے پر حملے کا معاملہ، پستول سے فنگر پرنٹس ضائع، مالک کی شناخت مشکل

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے میں استعمال ہونے والے پستول کے مالک کی شناخت کرنا مشکل ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شام برآمد پستول دیسی ساخت کا ہے، پستول پر لگے نمبر کے ذریعے مالک کی شناخت مشکل ہے کیونکہ پستول پر لگے نمبر کو ٹیمپر کیا […]

Read More