پاکستان

کراچی: طارق روڈ پر تجاوزات آپریشن مکمل، پارک بحال

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ پر تجاوزات ہٹانے کا کام مکمل کرکے پارک بحال کرادیا گیا۔ ڈی ایم سی ایسٹ کے مطابق عدالتی حکم پر کی جانے والی کارروائی میں تمام تعمیرات منہدم کردی گئیں جس میں پارک میں غیرقانونی طور پر قائم کلب، مدرسہ اور 10 دکانیں مسمار کی گئی […]

Read More
خاص خبریں

موسم سرما کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچوں اور اساتذہ کی آمد شروع ہو گئی ہے، بچے اور اساتذہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ جا رہے ہیں تاہم پہلے روز حاضری معمول سے کچھ کم […]

Read More
علاقائی

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں ہوشیار، محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج موسم سرد اورخشک رہےگا جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، موجودہ درجہ حرارت 15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری تک رہنےکا امکان […]

Read More
پاکستان

امارات ائیرلائن کورونا میں مبتلا مسافر کو کراچی لے آئی

امارات ائیرلائن نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسافر کو دبئی سے کراچی پہنچا دیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن کورونا پازیٹو مسافر کو پرواز میں بٹھا کر کراچی لائی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ مسافر دبئی میں بھی کورونا پازیٹو تھا اور جب مسافر کا کراچی میں کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ بھی […]

Read More
علاقائی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی میں سال نو کے موقع پرمختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پاکستان میں سال نو 2022 کا آغاز ہوگیا ،نئے سال کے موقع پرکراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں جشن ، آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی ، رات […]

Read More
علاقائی

کراچی:گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اور علاقے میں متاثرہ افراد ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننے پر سختی سے عمل […]

Read More
علاقائی

کراچی میں نوجوان کا قتل، ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا

کراچی میں نوجوان کے قتل کے متعلق معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو میں تھرل لانے کیلئے نوجوان ٹک ٹاکرز نے گھر کے باہر کھڑے شہری کو گولی ماردی تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ تاہم پولیس نے قتل […]

Read More