پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 ہوگئی ۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 293 اور لائٹ ڈیزل […]