سعودی عرب میں قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں اور ملبوسات کی فروخت روک دی گئی
سعودی عرب میں قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں اور ملبوسات کی فروخت روک دی گئی۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حکام نے دکانوں سے ہم جنسی کو فروغ دینے کے الزام پر قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں اور ملبوسات کو بڑی تعداد میں ضبط کرلیا ہے اور اس کی…