فلسطین کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی
حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری نے کہا ہے کہ اسرائیل سے جنگ صرف ایک راو¿نڈ ہے، کیونکہ دشمن فلسطینیوں کو نشانہ بنانے سے باز نہیں آیا۔ فلسطینی عوام کی آزادی اور خود ارادیت لینے کا اصولی حق ملنے تک جنگ جاری رہے گی۔ حالیہ لڑائی نے فلسطینی قوم کو نیا حوصلہ […]
