کالم

ارسطو

زمانہ قدےم کا عظےم فلسفی اور سائنس دان ارسطوےونانی قصبے ”سٹلےگرا“ مےں 384ق م مےں پےدا ہوا ۔اس کا باپ مقدونےہ کے بادشاہ کا طبےب خاص تھا ،جو ارسطو کے شاگرد سکندر اعظم کا دادا تھا ۔ارسطو نے اپنی تعلےم اپنے والد سے حاصل کی ۔وہ اپنے باپ کی وفات کے بعد سترہ سال کی […]

Read More
کالم

روزمرہ کی اشیاءخریدنا محال ہوگیا

گزشتہ تیس پینتیس سالوں سے بجٹ کے اعلان سے قبل اور بعد یا حکومت کسی چیز کو اعلانیہ مہنگی کررہی ہو تو ہمارے معزز صدور ، وزرائے اعظم ، وزراءاور دیگر حکومتی عہدہ داروں سے سنتے آرہے ہیں کہ عام آدمی پر بوجھ نہیں ہوگا،یا عام آدمی اس سے متاثر نہیںہوگا، عام آدمی کو ریلیف […]

Read More
کالم

امیر تیمور اورتیموری سلطنت

مسلمان حکمران امیر تیمور کو تیمور لنگ بھی کہتے ہیں۔ امیر تیمور 1336 ءمیں پیدا ہوا۔ 1404ءمیں چین کی مہم کے دوران وفات پائی۔ ان کی لاش کو سمرقند لا کر دفنایا گیا۔ تیموری سلطنت کا بانی امیر تیمور ایک عظیم بہادر جنگ جو تھا۔ تیمور نے دس سال کی عمر میں قرآن شریف حفظ […]

Read More
اداریہ کالم

نئے چیف جسٹس سے توقعات

بالآخر قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا منصب سنبھال لیا ہے اور باضابطہ طور پر مقدمات کی سماعت بھی شروع کردی ہے ، سابقہ دور حکومت میں قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ سے علیحدہ کرنے کیلئے پوری کمپین چلائی گئی اور انہیں اور ان کی اہلیہ کو بدنام کرنے کیلئے […]

Read More
کالم

ہونہاراورنادار طلباءکےلئے وظائف

میاں ذکر اللہ مجاہد صاحب، وائس چیئرمین الخدمت فاو¿نڈیشن پاکستان نے ربیع الاوال کے مہینے کی حرمت اور تعلیم کے ساتھ اس کا تعلق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الخدمت فاو¿نڈیشن بھی ہر سال اس ماہ ربیع الاول کو علم و آگہی کے مہینے کے طور پر منانے کا اہتمام کرتی ہے۔سنت رسول کی […]

Read More
کالم

مظلوم فلسطینیوں کے لئے آوازاٹھائی جائے

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم و جارحیت میںتیزی آگئی ہے۔ مگران مظالم پر اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور اس خاموشی کافائدہ اسرائیل اٹھا رہا ہے اور اس کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے اور وہ فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے میں روز افزوں اضافہ کرتا […]

Read More
کالم

چیف جسٹس آف پاکستان۔۔۔!

نئے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ26اکتوبر1959ءکو پشین میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ گرائمر سکول سے حاصل کی۔1981ءمیں لندن سے بی اے آنرزکیا اور قانون کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ نے1983ءسے وکالت کی پریکٹس شروع کی۔ آپ سندھ ہائی کورٹ بار اور بلوچستان ہائی کورٹ بار کے رکن اور سپریم کورٹ […]

Read More
اداریہ کالم

نیب ترامیم کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کی جانب سے نیب ترامیم کے حوالے سے آئینی درخواست کو درست قرا ر دیتے ہوئے قراردیاہے کہ نیب کے حوالے سے سابقہ حکومت نے جوبھی ترامیم کی ہیں وہ غلط ہیںاس فیصلے کے آنے سے ایک نیاپنڈورباکس کھل گیاہے کیونکہ جن جن افراد کے کیسزمعاف ہوئے […]

Read More
کالم

سپریم کورٹ سے نیب قوانین کی بحالی خوش آئند

سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے کو مختلف سیاسی جماعتوں اور عوام نے خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا کہ 16 ماہ پی ڈی ایم جماعتوں نے خود کو قانون کے دائرے سے باہر نکالا،ان کیخلاف کیسز کھلنا بہت ضروری اور اچھی بات ہے۔کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں […]

Read More
کالم

ارباب اختےار توجہ دےں

پرانے وقتوں مےں اےک بنےا گہری نےند سو رہا تھا ۔نےند کی حالت مےں اس کے جسم سے اےک سانپ ڈنگ مارے بغےر گزر گےا ۔وہ ہڑ بڑا کر اٹھ بےٹھا اور شور مچا دےا ۔شور سن کر بنئے کے ہمسائے اس کے گرد جمع ہو گئے ۔جمع ہونے والوں نے بنئے کو سمجھاےا کہ […]

Read More