اداریہ کالم

وزیر اعظم شہباز شریف کا 29ویں کلائمیٹ کانفرنس سے خطاب

وزیر اعظم شہباز شریف جو” باکو“ میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں شریک ہیں،نے عالمی برادری سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلئے اقوام متحدہ کے فریم ورک کے مطابق خصوصی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کےلئے ترقی […]

Read More
کالم

پاکستان سموگ کی شدید لپیٹ میں اور صحت پر مضر اثرات

سموگ، جو دھوئیں اور دھند کا مرکب ہے، بیسویں صدی کے آغاز میں خاص طور پر صنعتی شہروں میں ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بن گیا۔ لندن میں کوئلے کی صنعتوں کا گھنا دھواں دھند میں مل کر ایک زہریلی دھند پیدا کرتا تھا، جس سے "سموگ” کی اصطلاح وجود میں آئی۔ 1952میں لندن […]

Read More
کالم

وزیر اعظم کاعرب اسلامک سربراہ اجلاس سے خطاب !

قارئین کرام!گزشتہ روز وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف ریاض میں منعقدہ عرب۔اسلامک غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچے ۔وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیر اعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاءتارڑ اور معاون خصوصی برائے وزیر اعظم طارق فاطمی بھی ہمراہ تھے۔میاں برادران کی ایک خصوصیت جوانہیں تمام […]

Read More
کالم

آئینی ترمیم کا تماشا: حکومتی مفادات یا عوامی فلاح؟

یہ تماشا اور حیرت کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں آئینی ترامیم راتوں رات منظور ہو جاتی ہیں اور معزز ممبران بغیر پڑھے منظور ہے منظور ہے اور قبول قبول کہ دیتے ہیں اور محض چند منٹوں میں پارلیمنٹ سے منظوری ہوجاتی ہے، اور اسی رات صبح صبح صدرِ مملکت کے دستخط بھی ثبت […]

Read More
کالم

بھارتی عوام اپنی شہریت ترک کر رہے ہیں

بھارت کیلئے یہ بات بڑی پریشانی کا باعث بن رہی ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں اس کے شہری بھارتی شہریت ختم کر کے دوسرے ممالک میں بس رہے ہیں۔ 2011 سے اب تک 16 لاکھ سے زیادہ بھارتیوں نے اپنی ہندوستانی شہریت ترک کی ہے جس میں گزشتہ سال کے دو لاکھ 25 ہزار […]

Read More
کالم

بھارتی وزیر اعظم کا چیلنج

بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف منظور قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 دوبارہ نہیں لا سکتی واضح رہے کہ اگست 2019 میں بھارتی سرکار نے یکطرفہ اقدام سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدل دی تھی، مقبوضہ […]

Read More
اداریہ کالم

غزہ میں انسانیت کی آزمائش

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران غزہ،لبنان اورایران میں اسرائیلی کارروائیوں کےخلاف سخت موقف اختیار کیا جہاں انہوں نے فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔عرب اور مسلم رہنماں سے خطاب کرتے ہوئے شریف نے فوری جنگ بندی پر زور […]

Read More
کالم

استاد کو عزت دو

کسی بھی معاشرے میں اساتذہ کی اہمیت کو کم نہیں کیا جا سکتا۔ وہ قوموں کے معمار ہوتے ہیں، آنے والی نسلوں کے ذہنوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ اگر میں کہوں کہ وہ بادشاہ گر ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ بدقسمتی سے پاکستان میں اساتذہ کی حالت زار کو اکثر نظر انداز کیا جاتا رہا […]

Read More
کالم

ایک سیکرٹری اور پوری اسمبلی

جب الیکشن آتے ہیں تو ہمارے تقریباً ہر سیاستدان کے پوسٹر ،سٹکر اور بینر پر ایک لفظ لازمی لکھا ہوا تا ہے بے داغ ماضی روشن مستقبل اور واقعی ہمارے سیاستدانوں نے ابھی تک تو مل جل کر اپنے ماضی کو بے داغ اور مستقبل روشن ہی رکھا ہوا ہے حالانکہ ان میں سے اکثر […]

Read More
کالم

پاکستانی اردو افسانے پر ایک نئی روشنی

(گزشتہ سے پیوستہ) تقسیم برصغیر سے پہلے کے اردو افسانے کے کینوس اور موضوعات میں ،اور قیام پاکستان کے بعد والے ادوار کے اردو افسانے کے کینوس اور موضوعات میں ایک واضح فرق اور تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے ۔قیام پاکستان کے بعد یہاں کے اردو افسانے میں ہجرت ایک حاوی موضوع بن کر چھایا […]

Read More