کالم

جنگ ستمبراور قوم کا جذبہ لازوال

ماہ ستمبر کے آغاز کیساتھ ہی عوام پاکستان کے دل ودماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر شہیدوں، جانبازسپاہیوں اورغازیوں کی یادوں کی روشنی اور خوشبو سے معطر ہوجاتے ہیں، ان شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے چھ ستمبر کا دن، عوام پاکستان اور مسلح افواج کی جانب سے یوم شہداءاور یوم […]

Read More
کالم

بریکیں فیل اور جنت کے ٹھیکیدار

سانحہ جڑانوالہ کی خوفناک رپورٹ آگئی اس پر بات کرنے سے قبل موجودہ حالات کو دیکھ ایسا محسوس ہورہا ہے کہ حکومت کا ملک پر کنٹرول ختم ہوگیااور معیشت کے بریک فیل ہوچکے ہیں قیمتوں کا تعین بھی کاروباری حضرات اپنی مرضی سے کرنا شروع ہو چکے ہیں چینی کی قیمت ڈبل سینچری سے بھی […]

Read More
کالم

جنگ ستمبر۔۔۔قوت اےمانی کی آئےنہ دار

معرکہ ستمبر پاکستان کی تارےخ کا عدےم المثال ،روشن اور عہد آفرےں باب ہے ۔زندہ قومےں ان واقعات کی ےاد تازہ کرنے کی تقارےب جنہوں نے انہےں حےات تازہ عطا کی ہو بڑے خلوص و احترام وتزک و اختشام سے مناتی ہےں ۔ ےوم دفاع اور شہداءمنانے کا مقصد مادر وطن کے دفاع کےلئے اپنے […]

Read More
کالم

ہڑتالیں! بجلی، پٹرول اورچینی بحران

شہباز شریف حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں جولائی کے بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافہ کر دیا گیا مہنگا?ی کے ہاتھوں تنگ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور وہ سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک کے بڑے شہروں قصبوں اور دیہات میں عوام بجلی کے بل ہاتھوں […]

Read More
کالم

تحریک پاکستان میں اقلیتوں کا تاریخی کردار

حکومت کی جانب سے سانحہ جڑانولہ کے متاثرین کی امداد کا سلسلہ بدستور جاری وساری ہے ، وفاق ہی نہیں پنجاب کی نگران حکومت بھی مسیحی خاندانوں کو نقد رقوم کی ادائیگی کے علاوہ ان کے تباہ حال گھروں اور عبادت گاہوں کو ماضی سے بہتر انداز میں بحال کرنے میں پیش پیش ہے ، […]

Read More
کالم

کیڑے مکوڑوں پر مزید ٹیکس

نگران حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر تے ہوئے پٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا کر 60 روپے اورڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر کے حساب سے پٹرولیم لیوی کر دی گئی ہے حکومت اس سال عوام سے پٹرولیم لیوی […]

Read More
کالم

تو پھر کیا ہوا؟

عام طور پر لوگ اپنے اچھے حکمرانوں کی تکریم اور اطاعت کرتے ہیں،رعایا عام جنتا ہوتی ہے اور اعمال وہ طبقہ خاص جسے۔۔حکمرانی۔۔ جیسی اہم ترین مسند پر بٹھایا جاتا ہے۔ حکمران چاہے سلطان صلاح الدین ایوبی جیسا مرد مجاہد ہو یا عیش کوش کا دلدادہ محمد شاہ رنگیلا، ہوتے یہ سب حکمران ہی ہیں […]

Read More
کالم

کشمیر کیسے کھو یا….؟

گزشتہ سے پیوستہ ان دنوں پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبہ کے وزیر اعلیٰ خان عبدالقیوم خان کشمیری النسل تھے اور انہوں نے اس صوبہ کو ریفرنڈم کے ذریعہ پاکستان کا حصہ بنوایا تھا۔انہوں نے پٹھان قبائلیوں کو اکٹھا کر کے بتایا کہ وہ سکھ افواج جنہوں نے پنجاب میں مسلمانوں کا قتل عام کیا […]

Read More
کالم

تلخ بات

صحافت ایک پُر کٹھن اور دشوارگزار راہ ہے۔ اس راہ میں مشکلات بے شمار ہیں اور ہر آن تکالیف و مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ حق اور سچ کا پرچار یقینا آسان کام نہیں ہے۔بہت سی دیواریں گرانا پڑتی ہیں ۔ جھوٹے کے ساتھ اکثریت مفادات کےلئے جڑی ہوتی ہے اور سچے کے […]

Read More
کالم

سیرت سید المرسلین کا لازوال خزانہ

عہد موجور میں کالم صحافتوں کے ”پیو دادا“، کالم نگاروں کے سپہ سالار اور باوقار کالم نگار جناب حسن نثار کو کئی سال قبل ایک محترم چیف ایڈیٹر جی نے اپنے کالم میں موصوف کو اسلام سکھانے اور اخلاقیات پڑھانے کی کوشش کی تو تب اس ذیشان بلکہ پردھان کالم نگار نے اپنے جوابی کالم […]

Read More