کالم

سیاحت پاکستان از ڈاکٹر عبد الستار عباسی

مناظر فطرت کا نظارہ انسانی فطرت کا اہم ترین اشارہ ہے۔انسان کا پہلا سفر تو باغ جنت سے کائنات ارضی کی طرف تھا بقول اقبال©: باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر اسی طرح قرآن پاک میں زمانے کی قسم کھا کر انسان کے عروج […]

Read More
اداریہ کالم

حماس اسرائیل جنگ ،فضا بدستور مکدر

مشرقی وسطیٰ میں حماس اسرائیل جنگ طول پکڑ رہی ہے اور حالات کسی طور پر سدھار میں نہیں آرہے کیونکہ دونوں فریقین اپنے سخت اور اٹل موقف پر ڈٹے کھڑے ہیں اور ایک دوسرے پر شرائط اور مطالبے عائد کررہے ہیں ، اس سے خطے میں امن کو لاحق خطرات بڑھ رہے ہیں اور تاحال […]

Read More
کالم

اسرائیل کا اعتراف شکست

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے فوجی تھکے ہارے ہیں اور وہ جنگ کے بھاری بوجھ سے پریشان ہیں اور ڈیڑھ مہینے سے میدان جنگ میں ہیں۔ ہمیں مشکل اور پیچیدہ حالات کا سامنا ہے جس کا پہلے کبھی سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں تین اسرائیلی قیدیوں […]

Read More
کالم

پاکستان میں حقیقی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟

2002 سے ملک میں جمہوریت کے نام پر جو پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں کام کر تی رہی ہیں ان کا حال پوری قوم کے سامنے ہیں-جو حکومتیں دن رات عوام سے جھوٹ بول کر گزارا کرتی ہیں جن کے وزرا اور نمائندگان ہر وقت باآواز بلند حقائق کو جھٹلانے میں جتے ہوتے ہیں۔ان کے ہاتھوں […]

Read More
کالم

مسئلہ کشمیر پر نگران وزیر اعظم کا خطاب

گزشتہ 75سالوں سے کشمیر اور فلسطین پر پاکستان کا جو موقف چلا آرہا ہے ، الحمد اللہ آج بھی ہم اس پر قائم ودائم ہیں ، پاکستان ایک پرامن ملک ہے جو خطے میں خونریزی اور جنگ نہیں چاہتا اور تاریخ گواہ ہے کہ چار بار ہمارے ہمسایے نے پاکستان پر جنگیں مسلط کی اور […]

Read More
کالم

امریکہ و یورپ میں فلسطین کے حق میںمظاہرے

اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں ایسے میں فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین بھی چپ نہ رہے اور انہوں نے وائٹ ہاو¿س کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔امریکی شہر لاس اینجلس میں مظاہرین نے ہائی وے بند کرکے غزہ جنگ بندی […]

Read More
کالم

باقر نجفی کا فیصلہ اور حقیقی پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کےخلاف دائر درخواستوں پر جسٹس باقر نجفی نے پانچ صفحات پر مشتمل محفوظ تحریری فیصلہ جاری کردیافیصلے میں جسٹس باقر نجفی نے عام انتخابات […]

Read More
کالم

جب پاکستان ٹوٹ گیا

جب سولہ دسمبر آتا ہے تو ہمارے زخم تازہ ہو جاتے ہیں کہ کس طرح ہمارے مشرقی بازو کو ایک بین الاقوامی سازش کے تحت ہم سے الگ کیا گیا۔ اس کا جازہ لینے کےلئے ہمیں ماضی میں جھانکنا ہو گا۔ بنگالیوں سے نفرت کی ابتدا ایوب خان کے 1958کے مارشل لا کے بعد سے […]

Read More
کالم

شفاف انتخابات کا انعقاد؟

کہا یہ جاتا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے، اور یہ کہنے والے غلط نہیں کہتے۔ ہمارے ملک میں واقعی بہت مہنگائی ہے۔ اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جس چیز کی قیمت 100 روپے ہے وہ عوام کو145 روپے میں خریدنا پڑ رہی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ مہنگائی کسی ایک […]

Read More
کالم

وزیر اعظم کا دو ٹوک بیانیہ اور کٹھ پتلی بھارتی سپریم کورٹ

یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ 14اگست 1947کو جب مملکت خداداد پاکستان وجود میںآئی تو پاکستان نے اپنے قیام کے روز اول سے ہی کوشش کی کہ وہ اپنے سبھی ہمسایوں سمیت دنیا بھر کے ساتھ خوشگوار تعلقات رکھے۔مگر بد قسمتی سے بھارت کی شکل میں پاکستان کو ایسا ہمسائیہ میسر آیا جس […]

Read More