اداریہ کالم

مہنگائی کی شرح میں کمی حوصلہ افزا اقدام

ادارہ شماریات کی جانب سے کئے گئے تازہ سروے کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوگئی ہے او ر ملک میں ترقی کی نمو بڑھی ہے اور روپے کی قیمت میں استحکام آیا ہے ، یقینا اس میں موجودہ حکومت کے وہ اقدامات شامل ہیں جو ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے […]

Read More
کالم

خوشحال پاکستان کےلئے مضبوط جمہوری نظام ناگزیر

پاکستان میں جمہوریت مضبوط نہ ہونے کی ایک وجہ بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت اور جمہوری اقدار کی کمی ہے، جس کے باعث سیاسی کلچر کی نمو آہستہ آہستہ رک گئی ہے، جس کے ذریعے کارکنوں اور رہنماو¿ں کے ہاتھ میں پارٹی کی قیادت آسکتی تھی۔انتخابات کے نام پر جس طرح جماعتیں اپنے رہنماو¿ں […]

Read More
کالم

اصل راہزن

لگتا ہے روٹی بھی ناپید ہوتی جارہی ہے اور وہ اپنی قسمت کو رورہے ہیں ۔جو بھی بحران آتا ہے کہاجاتا ہے کہ یہ مصنوعی ہے ، حکومتی حلقے یہی گردان رٹ رہے ہیں اور حقیقت بھی یہ ہے کہ یہاں جو بھی بحران ہوتا ہے وہ مصنوعی ہوتا ہے جو پیدا کیا جاتا ہے […]

Read More
کالم

غیرمنصفانہ نظام کاخاتمہ ہوناچاہیے

پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کردئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک ، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں10فیصد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے 65 فیصد عوام غربت کی لکیرسے بھی نیچے زندگی […]

Read More
کالم

پڈھانہ۔۔

زیرو پوائنٹ کے قریب پاکستان کا گاﺅں پڈھانہ ہے اور اس کے بالکل سامنے انڈیا کا گاﺅں نوشہرہ ڈھالہ ہے۔ گاﺅں پڈھانہ میں ایک قدیم حویلی سردارجوالا سنگھ سندھو ہے۔ یہ حویلی پاکستان بھارت سرحد سے صرف آدھا کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اورخستہ حالی کے باوجود تاریخی عمارت متاثرکن نقوش کی حامل ہے۔حویلی […]

Read More
کالم

بھارتی سازشیں مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا باعث بنیں

مشرقی پاکستان کی علیحدگی ہماری قومی تاریخ کا ایک ایسا دردناک سانحہ ہے جس نے ہر پاکستانی کو اشکبار کر دیا تھا ۔ اس سانحہ کے محرکات پر نگاہ ڈالیں تو ہمارے ازلی دشمن بھارت کا کردار سرفہرست دکھائی دیتا ہے۔ مشرقی پاکستان کو ہم سے علیحدہ کرنے میں وہ اپنے کردار کو تسلیم کرتا […]

Read More
کالم

عالمی بے حسی اورخون مظلوماں۔۔۔۔۔!

اسرائےل کی طرف سے فلسطےنی علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتےجے مےں ہزاروں مظلوم فلسطےنی شہےد ہو رہے ہیں۔ مسلسل ہونےوالے فضائی حملوں سے گھروں کے علاوہ ہسپتالوں کی عمارتےں بھی ملبے کے ڈھےر مےں تبدےل ہو رہی ہےں ۔اسرائےل نے غزہ کےلئے اےندھن ،خوراک ،پانی اور بجلی سمےت تمام ضروری […]

Read More
کالم

خلیفہ ہارون کادورحکومت

عباسی خلیفہ ہارون الرشید 170ھ میں مسند خلافت پر بیٹھا۔خلیفہ ہارون نے چٹھے خلیفہ راشد عمر بن عبدالعزیز ؒکی سنت پر عمل کرتے ہوئے علویوںسے نہایت اچھا سلوک کیا۔ قید و بند کی پابندیاں اُٹھا دیں۔ بغداد میں جوقید تھے ان کو رہا کر دیا۔ ان کو مدینہ جانے کی اجازت دی۔ ان کی ضبط […]

Read More
اداریہ کالم

پاک فوج کے سربراہ کا پہلا دورہ امریکا

بری فوج کے سپہ سالارحافظ جنرل سید عاصم منیر اپنے پہلے سرکاری دورہ پر امریکا پہنچ چکے ہیں ، امریکا گزشتہ 75سالوں سے پاکستان کا مضبوط دفاعی پارٹنر چلا آرہا ہے جس نے اپنی اس دوستی کے دوران پاکستان کی دفاعی اور معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہر ممکن تعاو¿ن فراہم کیا ، […]

Read More
کالم

اسرائیل فلسطینی علاقوں پر مکمل قبضہ چاہتا ہے

اسرائیل فلسطینی علاقوں پر مکمل قبضہ چاہتا ہے۔ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کے انخلاءکی اسرائیلی خواہش بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے آر ڈبلیو اے نے کہا کہاسرائیل کا منصوبہ فلسطینیوں کو غزہ سے مصر میں دھکیلنا ہے۔ اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں تباہی اس منصوبے کا پہلا […]

Read More