سیلاب،خود انحصاری اور حکومتی اقدامات
پاکستان ایک بار پھر قدرتی آفت کی زد میں ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ہونیوالی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنیوالے تباہ کن سیلاب نے نہ صرف انسانی جانوں کا زیاں کیا بلکہ معیشت، زراعت، بنیادی ڈھانچے اور روزمرہ زندگی کو بھی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ ابتدائی تخمینوں کے مطابق نقصانات کا حجم 500 […]