وزیراعظم سے پوچھا کس نے ہے؟
ویسے یہ بات بالکل درست ہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو بجلی کی بڑھ چکی اور ہر لحظہ بڑھتی جا رہی قیمتوں کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا۔ستم ظریف خلاف روایت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو مہنگائی کے معاملے میں بے قصور خیال کرتے ہوئے ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار […]
