کالم

اصل کامیابی حرکت وعمل سے عبارت ہے

مسجد قرطبہ کو دنیا کی خوبصورت ترین مسجد ہے، جسے اب حصہ گرجا گھر میں بدلا جا چکاہے تو دوسرا آثار قدیمہ قرار دیا گیا ہے۔اس کے داخلی دروازے پر مسجد کی جگہ چرچ کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔اس کے ستونوں کے درمیان اب بھی مسلمان سلاطین کی عمارت سازی کے فن کے نقوش جھلکتے […]

Read More
کالم

عید کے بعد کل جماعتی کانفرنس

میر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور زہریلی پولرائزیشن ہے۔ معاشی کے ساتھ ساتھ آئینی اور سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں۔ بدامنی کا راج ہے اور عوام مہنگائی اور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ان تمام مسائل کا علاج الیکشن سے ہی ممکن ہے۔ […]

Read More
کالم

سودی نظام اور قول و فعل میں تضاد ہی تباہی کی وجہ ہے

پاکستان میں کہنے سننے لکھنے اور بولنے کے لئے تو حاکمیت اللہ تعالیٰ کی ہے لیکن عملی طور پر ملک میں چوروں رشوت خوروں سود خوروں حرام خوروں بھتہ خوروں منشیات فروشوں ضمیر فروشوں قلم فروشوں مکاروں اور غداروں کی حکمرانی رہی ہے، دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ملک میں حاکمیت اللہ تعالیٰ […]

Read More
کالم

غریبوںکے ٹیکس پرپلنے والے سیاستدان

فی الوقت 193 ممالک اقوام متحدہ کے ممبر ہیں۔ اور بد قسمتی سے پاکستان پہلا ملک ہے جنکے ہر دور کے حکمران اندرون اور بیرون ملک کہتے چلے آرہے ہیں کہ انکے عوام ٹیکس چور ہیں۔اگر ہم غور کریں تو سال 2010 میں پاکستانیوں نے ٹیکس کی مد میں 1500 ارب روپے قومی خزانے میں […]

Read More
کالم

انتخابی فنڈزکا اجرا ایک بار پھر مسترد

جی لکھ رکھیئے کہ پنجاب کیا ملک بھر میں عام انتخابات تب ہونگے جب حکومت چاہے گی۔اب یہ بات لکھ کر رکھنے یا اونچے سروں میں راگ الاپنے کی نہیں کہ حکومت ہرگز ہرگز الیکشن کرانے سے انکاری نہیں۔بقول سابق صدر مملکت آصف زرداری کہ ہمیں بس الیکشن کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے اورکچھ بھی […]

Read More
کالم

طا قت کا محور عوام و پار لیمان ، سپہ سا لار کا بیان

کو شش تو بہت کر تا ہوں لیکن میں نہیں سمجھ سکتا یہ عمرانیات کہ” میری گھڑی میری مر ضی“ ، خیر عمرانی ”فکر و فلسفہ “سمجھنا ہر عیرے غیرے نتھوخیرے کے بس کی بات نہیں ،بس آتے آتے ہی سمجھ آئے گی ہم سب کو اللہ ہی جانے کہ کب سمجھ آئے گی ۔ […]

Read More
کالم

پارلیمان کی بالادستی کی جنگ

سپریم کورٹ کی ہدایت پر تاحال وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک پائی جاری نہیں کی بلکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد کر دیا ہے اس دوران پارلیمان سے منظور کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرکے صدر مملکت کو بھجوایا تو انہوں نے […]

Read More
کالم

عوام کااستحصال کب تک؟

آج ہمیں دین کی روح سے واقفیت نہیں ہے جو شخص اعلانیہ دو نمبر کی اشیاءفروخت کرتا ہو اور بے ایمانی اور دھوکہ اس کا شیوہ ہو اس کی نیکی کی کیا حیثیت ہوگی؟۔یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاکستا ن کے ننانوے فیصد عوام کا بنیادی مسئلہ روٹی کا ہے،روٹی کے حصول کیلئے پاکستان […]

Read More
کالم

مہنگائی کا طوفان !

نفع، تنخواہ، اجرت وہی مگر اخراجات میں تین گنا اضافہ ہوچکاہے۔ مہنگائی نے پاکستانیوں کے چہروں سے مسکراہٹ چھین لی ہے۔غریب و سفید پوش طبقے کےلئے جینا مشکل ہوچکا ہے۔ ہر سو مہنگائی کا طوفان ہے، معاشی بے یقینی ہے، بھوک و افلاس کے ڈیرے ہیں ، آٹے کی لمبی قطاریں ہیں، اور غریبوں کا […]

Read More
کالم

قیدیوں کی فلاح و بہبود کےلئے اقدامات

پاکستان میں جیل کی الگ ہی ایک سلطنت ہے جس میں جیلر جیسا بااختیار شخص ایک مطلق العنان بادشاہ والے اختیارات اور طاقت رکھتا ہے۔گنجائش سے زائد قیدی ہونے کی وجہ سے نہ صرف قیدیوں کو بلکہ عملہ کو بھی بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سنٹرل […]

Read More