پاکستان

آرمی چیف کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک ہونے پر ایف بی آر کے2افسران معطل

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مبینہ طورپر آرمی چیف کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک میں ملوث گریڈ18کے دوافسران کو عہدوں سے ہٹا کر تحقیقات شروع کردیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی فیملی کی ٹیکس ریٹرن لیک ہونے کیلئے لاگ اِن آئی ڈی اور پاس ورڈ کے استعمال کے […]

Read More
خاص خبریں

جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے ہیں۔صدر مملکت نے دونوں افسران کی تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے ہیں صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری دی۔سمری کی منظوری دیے جانے کے بعد […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کی تقرری:صدر مملکت کی فوری لاہور روانگی متوقع

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی کی ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع ہے۔نور خان ایئر بیس سے خصوصی طارے کے ذریعے صدر کی روانگی کی پیشگی سکیورٹی اقدامات کرلئے گئے صدرعارف علوی کچھ دیر میں اسلام آباد سے لاہور […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہورگیریژن کا دورہ کیا، یادگار شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی، الوداعی خطاب میں قوم کی خدمت کےلیے فوجی دستوں کی فرض کی ادائیگی کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور […]

Read More
پاکستان

چین کے ساتھ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت اور پاکستان میں سب سے بڑا سرمایہ کار ملک ہے اور دونوں ممالک میں باہمی تجارت کے بے شمار امکانات موجود ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی کا بیج گہری جڑوں اور مضبوط شاخوں کے ساتھ سدابہار درخت کی […]

Read More
پاکستان

خرم دستگیر خان نے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے بیان جاری کیا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے تک رہے گی،بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائی جائی گے ۔ میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر برائےبجلی خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ تھرکول سے پیدا ہونے والی بجلی ملک کیلیے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قدر میں کمی کے بعد، آج قیمت کیا رہی ؟

عالمی منڈی میں سونے کی قدر میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز کے مطابق ایک تولہ سونا 700 روپے سستاہوکر 1لاکھ 43 ہزار 100 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 600 روپے سستاہوکر 1لاکھ 22 ہزار 685 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 10 روپے کمی سے 1570 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سوات میں دہشت گردوں کا سکول وین پر حملہ، ننھے بچے ایک بار پھر لہو لہو

سوات میں دہشت گردوں نے سکول وین پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی گاڑی معمول کے مطابق صبح گھر سے بچوں کو لے کر اسکول جارہی تھی کہ سوات کے علاقے گلی باغ میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے اس پر حملہ کیا گیا ٹی ٹی پی کی طرف سےسوات اوردیرمیں سکول وینزحملوں […]

Read More