آصف زرداری پھر صدر پاکستان
پارلیمانی نظام حکومت میں وزیراعظم سربراہ حکومت جبکہ صدر سربراہ مملکت ہوتا ہیے برطانوی آین قدیم رسم و رواج اور عدالتی نظار پر مشتمل ہیے۔ برطانیہ کو جمہوریت کی ماں کہا جاتا ہیے اس مک کا آین غیر تحریری ہیے۔ پاکستان اور انڈیا میں بھی پارلیمانی نظام راج ہیے ۔ لیکن برطانیہ میں صدر کی […]