کالم

افغان دہشت گردی سے یورپ کو خطرہ

طالبان رجیم کے زیرِ سایہ پنپتی دہشت گردی یورپ کے لیے سنگین خطرہ بن گئی، یورپی یونین کی خفیہ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں پروان چڑھتی شدت پسندی اور دہشت گردی اب صرف خطے تک محدود نہیں رہی بلکہ اس کے سکیورٹی خطرات یورپ تک پہنچ گئے ہیں۔طالبان رجیم […]

Read More