کالم

بھارتی شر انگیزیاں

باشعور حلقوں کے مطابق یہ امر غالبا کسی سے بھی پوشیدہ نہےں کہ قیام پاکستان کے زور اول سے بھارتی حکمران بلوچستان میں مختلف نو کی سازشوں میں ملوث رہے ہےں اور یہ سلسلہ آج بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ اس ضمن میں یہ امر بھی توجہ کا حامل ہے کہ بھارتی […]

Read More
کالم

بھارتی آ بی دہشت گردی

بھارت نے بغیر پیشگی خبردار کیے دریائے راوی اور دریائے چناب کے سپیل اوور کھول دئیے، جس کی وجہ سے پاکستان میں ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ رقبہ زیرِ آب آ چکا ہے۔ بھارت کے بغیر وارننگ جاری کیے اچانک پانی چھوڑ دینے کی وجہ سے پاکستان میں ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوئی۔ پی ڈی […]

Read More
کھیل

بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پیرس اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی ہونے پر اپنی قوم سے معذرت کرلی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اور پاکستانی لوگوں میں کوئی فرق نہیں ہے ،سنیدھی چوہان

معروف بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔سنیدھی چوہان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ میں نے بہت سارے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے […]

Read More
دنیا

بھارتی وکیل کی امریکی خاتون کیساتھ زیادتی

بھارتی وکیل نے امریکی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر بھارت بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون نے راجستھان کے شہر اجمیر کے وکیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شادی شدہ ہے اور اس نے مجھے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]

Read More
کالم

بھارتی مسلم تعلیمی اداروں کے بجٹ میں کمی

بھارت میں مسلمانوں کی جامعات بھی مودی کے زہریلے پروپیگنڈے کے زیر اثر ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامی یونیورسٹی کا بجٹ 15 فیصد کم کر دیا گیا۔ مسلمانوں کے تعلیمی اداروں کو ہدف بنانا ہندوتوا سوچ کی […]

Read More
کالم

چین نے بھارتی علاقوںکے نام تبدیل کردیے

چین نے متنازع سرحدی علاقے پر خودمختاری کا دعویٰ کرنے والے بھارت کے 30 دیہاتوں، دریاو¿ں اور جھیلوں کے نام تبدیل کر دیے ہیں ۔ چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا ۔زنگنان سے متصل 30 دیگر علاقوں کے نام بھی […]

Read More
کالم

بھارتی جیلوں میںمسلمانوں کا قتل

بھارتی ریاست اتر پردیش کی باندہ جیل میں عمر قید کاٹنے والے مسلمان سیاسی رہنما مختار انصاری کی پراسرار موت نے سوالات اٹھادیئے ہیں۔مختار انصاری کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد ریاست بھر میں صورتحال کشیدہ ہے ۔ ریاست بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ نیم فوجی دستے مارچ کررہے ہیں […]

Read More
کالم

بھارتی عدلیہ کا کسانوں کے مطالبات پر غورسے انکار

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 22 ویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کی جانب سے 10 مارچ کو ملک بھر میں ریل روکو تحریک کی کال بھی دی گئی ہے۔ جبکہ بھارتی حکومت اپنے کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ آزادی حق رائے کے آئینی حق کے خلاف ہر ہتھکنڈا استعمال کر […]

Read More
کالم

خطے میں بھارتی دہشت گردی

بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے تمام ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہے جس کے واضح شواہد موجود ہیں۔افغانستان سے بھی ثناءالسلام نامی بھارتی دہشت گرد 29 فروری کو شہر قندھار سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی دہشتگرد کا تعلق کیرالہ سے ہے اور وہ تاجکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوا۔ ثناءالاسلام نے […]

Read More