دنیا

روس ، جزیرہ نما کا مچٹکا میں 5.9 شدت کا زلزلہ

روس کے جزیرہ نما علاقے کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) کے مطابق زلزلہ کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 51 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل […]

Read More
دنیا

روس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیئے

روس نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملہ کیا جس میں سے تین ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق میئر ماسکو کا کہنا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس یونٹس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملے کا مقصد […]

Read More
دنیا

روس کو لگاتھا 3 دن میں قبضہ کرلے گا ، آج 3 سال بعد بھی یوکرین آزاد ہے ، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس کو لگتا تھا یوکرین پر 3 دن میں قبضہ کر لے گا، آج 3 سال بعد بھی وہ آزاد ہے۔ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا میں سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں، امریکیوں کی بدولت ہمارے 4 سال غیر […]

Read More
پاکستان

روس کی ایل این جی کی پیشکش ، پاکستان امریکہ کو ناراض کیے بغیر منصوبہ مکمل کرنیکا خواہاں

روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کیلئے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز پرغور کر رہا ہے لیکن یہ ڈیل صرف اسی وقت ممکن ہو سکے گی جب پاکستان امریکی پابندیوں […]

Read More
دنیا

روس ، عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے ، 7 ہلاک

روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کرکے دو گرجا گھروں اور یہودی عبادت گاہ کی عمارتوں کو آگ لگا دی۔حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر بھی فائرنگ کی گئی جس سے 7 افراد ہلاک، 13 زخمی ہوگئے۔مقامی حکام […]

Read More
دنیا

روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

روس اور شمالی کوریا نے ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری پر دستخط کیے ہیں۔معاہدے کے تحت کسی بھی ملک کے خلاف بیرونی جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک ملٹری تکنیکی تعاون سمیت تعاون کریں گے۔روس کے صدر اب سرکاری دورے پر ویتنام پہنچے ہیں۔روس اور ویتنام کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک معاہدے کی جانب پیش […]

Read More
دنیا

روس میں دہشتگرد حملہ ، ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور اس حملے کی ذمہ داری بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔دوسری جانب ماسکو حملے سے […]

Read More
دنیا

چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے جہاں ان کی آمد پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ روس روانگی کے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے اس بات کا اظہار کیا کہ روس کا دورہ سود مند ثابت ہوگا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تجارت […]

Read More
اداریہ کالم

سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے کامیاب معاہدہ

حکومت توانائی کے ذرائع میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد کررہی ہے اور اس حوالے سے مختلف ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم بڑی خبر یہ ہے کہ روس کے ساتھ خام تیل ، پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق معاہدے طے پاگئے ہیں ، اس حوالے سے طے پایا ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر پاکستان نے ردعمل کے طور پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انھیں صدر جو بائیڈن کے بیان پر حیرانی ہوئی، پاکستان کا بائیڈن کے […]

Read More