عمران نے جو بیج بوئے اسکے نتائج بہت خطرناک ہونگے ، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیج کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔ ملاقات میں جو بات چیت ہوئی وہ علیحدگی پسندوں کی زبان بندی ہے، بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں علیحدگی کی تحریک کا آپشن اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی خیبرپختونخوا […]