عوام کیلئے خوشخبری،سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی
کراچی :پاکستان کے صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونے کے قیمت 700روپے کم ہوکر2 لاکھ75 ہزار500 روپے پر آگئی جبکہ 10 گرام سونے کے بھا 600روپے کم ہوکر 2لاکھ36 ہزار197روپے ہوگئے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی دیکھی گئی، جس سے فی اونس سونے کی قیمت 2 […]
