پاکستان

نگراں وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی۔نگراں وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مو¿قف کی موثر نمائندگی کرنے پر منیر اکرم کی تعریف کی، وزیراعظم نے منیر اکرم کو ہدایت کی کہ وہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر […]

Read More
خاص خبریں

دنیا میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ترقی ممکن ہوئی ، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ طلبا کو تسخیر اور دریافت پر توانائی صرف کرنا چاہیے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غلام اسحٰق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی ترقی ممکن ہوئی۔ طلبا کو تسخیر […]

Read More
خاص خبریں

امیرشیخ نواف کی وفات پر تعزیت کیلیے نگراں وزیراعظم آج کویت جائیں گے

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دورے کا مقصد امیر کویت کے انتقال پر شاہی خاندان سے تعزیت کرنا ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 18دسمبر کو کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے اور امیر […]

Read More
خاص خبریں

غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، نگراں وزیراعظم

دبئی: نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعظم ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللّٰہ سلطان بن عواد النعیمی نے نگراں وزیراعظم کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ یکم اور دو دسمبر کو عالمی ماحولیاتی ایکشن کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔اس سے قبل کویت سٹی سے […]

Read More
خاص خبریں

نگراں وزیراعظم خصوصی طیارے سے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے امریکا کیلئے روانہ ہونگے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آج امریکا روانہ ہونگے ۔انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرینگے ، اجلاس کے دوران ان کی کئی رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی ہونگے ۔ وزیراعظم خصوصی طیارے سے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے امریکا کیلئے روانہ […]

Read More