پاکستان

کون بنے گا وزیراعظم پاکستان ؟ جوڑ توڑ شروع ،پرانے اتحادی پھر سرگرم

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا، اس حوالے سے پرانے اتحادی ایک بار پھر سرگرم ہوگئے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم مکمل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ق لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان مشاورت کا […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کااراکین پارلیمنٹ سے خطاب

وزیراعظم پاکستان نے اب ایک نئی بات کی ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام لائے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، پاکستان میں بدقسمتی سے سیاسی اکھاڑ پچھاڑایک کلچر کی صورت میں بدل چکا ہے۔ آئین کے مطابق منتخب ہونیوالی حکومت کو پانچ سال کاعرصہ دیاجاتاہے مگر کوئی بھی حکومت اب تک پانچ سال پورے نہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مریم نواز کے بارے میں گفتگو قابل مذمت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اور ایڈووکیٹ خواجہ طارق کی مبینہ آڈیو لیک میں مریم نواز سے حوالے سے گفتگو کو قابل مذمت قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ ’بیٹی مریم نواز کے بارے میں گھٹیا گفتگو […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کی اداروں کے کیخلاف بیرون ملک سے ہونے والی غلیظ مہم کی مذمت

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے فوج اور اس کے سربراہ کیخلاف بیرون ملک سے ہونے والی غلیظ مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کیخلاف مہم ناقابل برداشت ہے . ان کا مزید کہنا تھا کہ اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے۔ بیرون ملک رہنے والےمحب وطن پاکستانی فارن فنڈڈ مہم کے خلاف […]

Read More
اداریہ کالم

ترکیہ میںزلزلہ،خصوصی فنڈکاقیام

وزیراعظم پاکستان نے برادردوست ملک ترکیہ میں آنے والے زلزلے پر ترک عوام کی امداد کیلئے خصوصی فنڈقائم کیاہے تاکہ متاثرین کوبروقت امداد فراہم کی جائے،ترکیہ ہمارا وہ برادردوست ملک ہے جس نے ہرآڑے وقت میں پاکستان کی دل کھول کرمدد کی۔چنانچہ اس مصیبت کے وقت میں اپنے بھائیوں کی مدد کے لئے وزیراعظم پاکستان […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا قرآنی تعلیمات کی جانب رجوع کاپیغام

اسلا م ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس پرعمل پیراہوکر ہم نہ صرف اپنی زندگیوں کو سوار سکتے ہیں بلکہ اپنی عاقبت کوبھی سوارسکتے ہیں، اسلام کے اندر انسانی فلاح کے لئے تمام قواعد وضوابط وضع کئے جاچکے ہیں مگر نہایت افسوس کے ساتھ لکھناپڑرہاہے کہ اس دور میں مسلمانوں نے کتاب مبین قرآن حکیم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پانچ اگست کا واقعہ عمران خان اور مودی کی رضامندی سے ہوا راجہ فاروق حیدر خان

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے وزیراعظم پاکستان کے خلاف جو زبان استعمال کی گئی اس کی مذمت کرتے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر کی پریس کانفرنس و احتجاجی مظاہروں کی کال سے سیز فائر لائن کے پار منفی پیغام گیا ہے عمران خان نے آزادکشمیر کے لوگوں کے لیے کچھ نہیں کیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم کا احسن اقدام، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں وزاررت صحت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھی وزیر اعظم پاکستان کو پیش کی گئی۔ اس حوالے […]

Read More