پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ
خطے میں طاقت کا نیا توازنپاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ہمیشہ سے خاص اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ مذہبی ہم آہنگی، اقتصادی تعاون اور سیاسی ہم خیال رویے نے دونوں ممالک کو کئی مواقع پر ایک دوسرے کا قدرتی اتحادی بنائے رکھا ہے۔ تاہم، حالیہ دفاعی معاہدہ ان تعلقات کو محض روایتی حدود سے […]