وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں مزید توسیع کر دی
عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ،وزیراعظم نے نئے معاون خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا ،اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم […]