اہل غزہ کو کیسے عید مبارک کہوں؟
اکتوبر 2023ءسے رمضان کے آخری عشرے تک 38 ہزار فلسطینیوں کی زندگی کے چراغ بجھائے گئے، 1290 بچے بھی جام شہادت نوش کرنے والوں میں شامل تھے۔ چھ ماہ کے دوران اسرائیل کی مسلسل جارحیت نے غزہ مکمل تباہ کر دیا ہے شائد میں اس شہر جاناں کا کوئی گھر اور کوئی خاندان ایسا ہو […]