کب تک دنیا کے آگے ہاتھ پھیلاتے رہیںگے؟
پاکستانی معیشت اپنی تاریخ کی برے ترین دنوں سے گزررہی ہے کہ ہم ” بکنے کو تیار ہیں اور خریدار نہیں“ یعنی ہم دنیا بھر میں قرضہ لینے کیلئے بھاگ دوڑ کررہے ہیں اور کوئی ملک ہمیں سود پر ادھار دینے کیلئے تیار نہیں ، اسی حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف دورہ فرانس پر […]