پاکستان

وزیر اعلیٰ سندھ کا بارشوں کے دوران متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مون سون بارشوں کے دوران متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر ریسکیو اور انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے میئر […]

Read More
پاکستان

کراچی، گلستانِ جوہر میں گھر کی دیوار گر گئی، 4 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 12 میں گھر کی دیوار گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی دیوار گرنے کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں […]

Read More
خاص خبریں

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد:پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، چترال، ایبٹ آباد، صوابی، مردان، چارسدہ، بٹ خیل، ڈی آئی خان، ہری پور، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم شہبازشریف کی اہم ہدایات

خیبرپختونخوا میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں سے 323 افراد جاں بحق اور 156 زخمی ہوئے ہیں،جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کو صوبے کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے تعینات کیا ہے،جیسا کہ PDMAنے 17 سے 19اگست کے درمیان مزید شدید بارشوں کی وارننگ […]

Read More
کالم

مقبوضہ کشمیر پر 800 سے زائد قوانین مسلط

غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں دہلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ اگست 2019میں خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد علاقے میں800سے زائد بھارتی قوانین کو نافذ کیا گیا ہے۔ منوج سنہا نے یہ انکشاف سرینگر میں ایک تقریب کے دوران کیا اور دعویٰ […]

Read More
کالم

خدمت خلق کا عزم ۔۔۔!

لاہور کی گہماگہمی، تاریخی ورثے اور تہذیبی رنگوں میں جب کوئی فلاحی تقریب سجتی ہے تو وہ محض ایک رسمی اجتماع نہیں رہتی بلکہ ایک ایسی روحانی و سماجی محفل بن جاتی ہے جو لوگوں کے دلوں کو جوڑتی ہے، امید کے چراغ روشن کرتی ہے اور اجتماعی بھلائی کی طرف ایک عملی قدم ثابت […]

Read More
کالم

بزدل قوموں کے بہادر لیڈروں کا انجام

تاریخ بتاتی ہے کہ ”بزدل قوموں کے بہادر لیڈروں کا انجام اچھا نہیں ہوتا سامراجی طاقتیں انہیں عبرت کا نشان بنادیتی ہیں اور بزدل قومیں احتجاج تک نہیں کرتیں اس سے بڑھ کر اور کیا ستم ظریفی ہوگی کہ بے حسی نے قومی ہیروز کو زیرو بناڈالا اہو ہمیں اس کا مطلق احساس تک نہیں […]

Read More
کالم

علم دشمن عناصر ا مکروہ ایجنڈا

یہ امر قابل توجہ ہے کہ جنوبی وزیرستان میں پیش آنے والے حالیہ واقعات نے ایک بار پھر یہ حقیقت آشکار کر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ، خصوصاً خوارج کی باقیات، مسلمانوں کے معاشرے اور اس کی فکری و اخلاقی بنیادوں پر براہِ راست حملہ آور ہیں۔مبصرین کے مطابق کارہ باغ کے علاقے میں […]

Read More
کالم

صلہ شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ(3)

(گزشتہ سے پیوستہ) 1979 میں جب اشتراکی افواج نے افغانستان میں جارحیت کی اور افغان عوام پر چڑھ دوڑ میں تو جنرل ضیا الحق کی سربراہی میں پاکستان کی عسکری قیادت نے بہت سوچی سمجھ کر یہ تاریخ ساز فیصلہ کیا کہ پاکستان کو افغان عوام کی تحریک آزادی میں مدد کر نی چاہیے ۔ […]

Read More
پاکستان

سیلاب کا کوئی بھی حکومت اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتی: سیعد غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سیلاب کا کوئی بھی حکومت اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتی۔سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثاء سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ اس قسم کے سانحات میں کوئی حکومت بھی تنہا […]

Read More