پاکستان

مکان کی دیوار گرنے سے باپ ، بیٹا جاں بحق

مکان کی دیوار گرنے سے باپ ، بیٹا جاں بحق

تحصیل گڑھی یاسین کے گائوں جھانگیر تھیم میں مکان کی دیوار گر گئی، دیوار گرنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے دیوار گرنے کے بعد ملبہ ہٹاکر لاشوں کو نکالا، لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے تحصیل ہسپتال گڑھی یاسین منتقل کر دیا گیا۔شکارپور پولیس کے مطابق خستہ حالی کے باعث مکان کی دیوار گری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے